
ملائیشیا میں سیاسی بحران، مہاتیر محمد کی قائم مقام وزیرِ اعظم کی حیثیت سے واپسی
ماہرین کے مطابق مہاتیر محمد اب فیصلہ سازی کے لیے آزاد ہیں۔ اب وہ اس معاہدے سے آزاد ہو گئے ہیں جو 2018 میں انور ابراہیم کے ساتھ کیا تھا۔ جس کے تحت وہ وزارت عظمی کی نصف مدت پوری کرنے کے بعد اقتدار چھوڑنے کے پابند تھے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3a6o9xt
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3a6o9xt
0 Response to "ملائیشیا میں سیاسی بحران، مہاتیر محمد کی قائم مقام وزیرِ اعظم کی حیثیت سے واپسی"
Post a Comment