-->
امریکہ کی افریقہ میں بھی فوجی حکمت عملی میں تبدیلی

امریکہ کی افریقہ میں بھی فوجی حکمت عملی میں تبدیلی

آنے والے ہفتوں میں امریکہ آرمی کے 101 ایئر بون ڈویژن کے اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کر دے گا۔ ان کی جگہ سیکیورٹی فورس اسسٹنٹ برج کے ارکان افریقہ جائیں گے۔ جن کا کام تربیت دینا، مشاورت اور کارروائیوں میں معاونت کرنا ہوگا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uLlBWr

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی افریقہ میں بھی فوجی حکمت عملی میں تبدیلی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3