-->
ترکی شام میں مہم جوئی سے باز رہے: روس کا انتباہ

ترکی شام میں مہم جوئی سے باز رہے: روس کا انتباہ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے خبردار کیا ہے کہ اگر شامی فوج نے رواں ماہ کے اختتام تک ادلب میں کارروائی نہ روکی تو ترکی کی فوج شام میں بھرپور فوجی کارروائی کرے گی۔ البتہ روس نے ترکی کو اس اقدام سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SDHP5R

0 Response to "ترکی شام میں مہم جوئی سے باز رہے: روس کا انتباہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3