
کراچی میں پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی
تقریب رُونمائی میں پاکستان کے سابق اسکواش چیمپئن جہانگیر خان نے پی ایس ایل فائیو کے کپتانوں اور فرنچائز مالکان نے شرکت کی۔ پی ایس ایل فائیو کا پہلا میچ جمعرات کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SDXMZM
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SDXMZM
0 Response to "کراچی میں پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی"
Post a Comment