
پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطانز کا اسپنرز اور آل راؤنڈرز پر انحصار
ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن میں ریلے روسو، جیمز ونس اور شان مسعود جیسے پراعتماد بیٹسمین ہیں جب کہ آل راؤنڈرز کیٹیگری میں ملتان کے پاس شاہد آفریدی اور معین علی کے علاوہ روی بوپارا، سہیل تنویر، بلاول بھٹی، فیبیان ایلن اور خوش دل شاہ شامل ہیں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HD2Xml
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HD2Xml
0 Response to "پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطانز کا اسپنرز اور آل راؤنڈرز پر انحصار"
Post a Comment