
بھارت: حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمات کا اندراج
دہلی پولیس نے بی جے پی کے ایک رہنما کی دہلی فسادات کے دوران گمراہ کن رپورٹنگ کے الزام کی شکایت پر سینئر صحافی وِنود دُوا کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اُتر پردیش میں بھی حکومت کی مبینہ ناکامیوں کی رپورٹنگ پر دو صحافیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XP1rqb
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XP1rqb
0 Response to "بھارت: حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمات کا اندراج"
Post a Comment