-->
کرونا وائرس کا خطرہ، سعودی عرب میں عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی

کرونا وائرس کا خطرہ، سعودی عرب میں عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی

سعودی حکومت نے خدشات کے سبب وائرس سے متاثرہ ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزا پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کا اطلاق خلیجی ممالک کے ان شہریوں پر بھی ہوگا جو نیشنل آئی ڈی کارڈ استعمال کرتے ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39avThW

0 Response to "کرونا وائرس کا خطرہ، سعودی عرب میں عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3