
میانمار کی حکومت روہنگیا اقلیتوں کی حفاظت یقینی بنائے: عالمی عدالتِ انصاف
میانمار کے خلاف اقوامِ متحدہ کے ادارے عالمی عدالتِ انصاف میں ایک افریقی ملک گیمبیا نے مقدمہ دائر کیا تھا۔ میانمار پر 1948 کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روہنگیا اقلیتوں کی نسل کشی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uqlBL3
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uqlBL3
0 Response to "میانمار کی حکومت روہنگیا اقلیتوں کی حفاظت یقینی بنائے: عالمی عدالتِ انصاف"
Post a Comment