
بریگزٹ معاہدے سے قبل جبرالٹر پر ضمانتیں دی جائیں، اسپین
ہسپانوی وزیر اعظم پریڈو سنچیز نے ٹوئیٹر پر کہا کہ برطانیہ اور اسپین کے درمیان جبرالٹر کے مسئلے پر ابھی تک بہت زیادہ اختلاف موجود ہے اور اگر کوئی تبدیلیاں نہ کی گئیں تو ہم بریگزٹ کو ویٹو کر دیں گے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R8Xh6V
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R8Xh6V
0 Response to "بریگزٹ معاہدے سے قبل جبرالٹر پر ضمانتیں دی جائیں، اسپین"
Post a Comment