-->
ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے

ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے

مائیکل وائٹ کی رہائی سے دو روز پہلے  امریکہ نے جیل میں قید ایک ایرانی پروفیسر سروس اصغری کو ملک چھوڑنے کی اجازت دے دی تھی۔ انہیں تجارتی راز چرانے پر سزا سنائی گئی تھی۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30hUeR9

Related Posts

0 Response to "ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3