-->
کارلوس گھوسن کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ لبنان کے حوالے

کارلوس گھوسن کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ لبنان کے حوالے

گھوسن کو اُس وقت بین الاقوامی مفرور قرار دیا گیا جب منگل کے روز انھوں نے انکشاف کیا کہ وہ لبنان پہنچ چکے ہیں، تاکہ، بقول ان کے، جاپان کے ''دھاندلی زدہ'' نظام انصاف سے بچ سکیں، جہاں ان کے خلاف مبینہ مالی جرائم پر الزامات عائد ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QkrAcJ

Related Posts

0 Response to "کارلوس گھوسن کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ لبنان کے حوالے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3