-->
ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فی صد اضافہ، نئی قیمت بھی دنیا بھر میں کم

ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فی صد اضافہ، نئی قیمت بھی دنیا بھر میں کم

ایران تیل پیدا کرنے والے دنیا کے چند بڑے ملکوں میں شامل ہے۔ وہ اپنے شہریوں کو رعایتی نرخوں  پر تیل فراہم کرتا ہے۔ اب تک انہیں 10000 ریال فی لٹر تیل مل رہا تھا جو امریکی ڈالر میں 9 سینٹ کے مساوی ہے۔ یہ وینزویلا کے بعد دنیا میں سب سے کم قیمت ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qiSMhF

Related Posts

0 Response to "ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فی صد اضافہ، نئی قیمت بھی دنیا بھر میں کم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3