-->
نصف افغان شہری طالبان اور امریکہ میں امن معاہدے کے بعد فوجی انخلا کے خواہاں ہیں: سروے

نصف افغان شہری طالبان اور امریکہ میں امن معاہدے کے بعد فوجی انخلا کے خواہاں ہیں: سروے

انسٹیٹیوٹ آف وار اینڈ پیس اسٹڈیز کے ایک سروے کے مطابق 80 فی صد شہریوں کی رائے میں افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ کا خاتمہ سیاسی عمل اور مذاکرات سے ممکن ہے جب کہ 20 فی صد کی رائے میں امن کا قیام عسکری کارروائیوں سے ہو سکتا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/313uOVX

Related Posts

0 Response to "نصف افغان شہری طالبان اور امریکہ میں امن معاہدے کے بعد فوجی انخلا کے خواہاں ہیں: سروے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3