
ایران: انسانی حقوق کی کارکن خاتون کو 38 سال قید اور 148 کوڑوں کی سزا
تہران کی ایک انقلابی عدالت کے جج محمد مقیصے نے پیر کے روز فیصلہ سناتے ہوئے نسرین کو قومی سلامتی کے خلاف لوگوں کو اکٹھا کرنے کے ’جرم‘ میں پانچ سال اور ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کے خلاف نازیبا الفاظ کہنے پر دو سال قید کی سزا سنائی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SWHdFr
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SWHdFr
0 Response to "ایران: انسانی حقوق کی کارکن خاتون کو 38 سال قید اور 148 کوڑوں کی سزا"
Post a Comment