-->
سمجھوتہ ایکسپریس کیس میں فیصلہ 14 مارچ تک موخر

سمجھوتہ ایکسپریس کیس میں فیصلہ 14 مارچ تک موخر

عدالت نے ایک پاکستانی خاتون راحیلہ وکیل کی اس درخواست پر کہ وہ عدالت میں ثبوت پیش کرنا چاہتی ہے، اپنا فیصلہ موخر کیا۔ خاتون نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اس کے والد بھی دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SXso5i

Related Posts

0 Response to "سمجھوتہ ایکسپریس کیس میں فیصلہ 14 مارچ تک موخر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3