
ایلس ویلز کا پاکستان، بھارت اور سری لنکا کا دورہ
جنوری کی 19 سے 20 تک ایلس ویلز پاکستان کا دورہ کریں گی؛ جس دوران وہ سینئر سرکاری حکام اور سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقاتیں کریں گی، جس میں دوطرفہ امور اور علاقائی تشویش کے معاملات زیر غور آئیں گے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37SY1F7
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37SY1F7
0 Response to "ایلس ویلز کا پاکستان، بھارت اور سری لنکا کا دورہ"
Post a Comment