
افغانستان سے اس سال فوجی انخلا متوقع، طاقت کا توازن قائم رکھا جائے گا
نومبر کے آخر میں صدر ٹرمپ نے افغانستان میں امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔ افغانستان میں لگ بھگ 12 ہزار امریکی فوجی ہیں لیکن صدر کہتے ہیں کہ امریکی فوجیوں کے انخلا سے خطے میں امریکی کارروائیوں پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39LHg0o
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39LHg0o
0 Response to "افغانستان سے اس سال فوجی انخلا متوقع، طاقت کا توازن قائم رکھا جائے گا"
Post a Comment