-->
بامعنی مذاکرات کے لیے طالبان کو کارروائیاں روکنا ہوگا: صدر ٹرمپ

بامعنی مذاکرات کے لیے طالبان کو کارروائیاں روکنا ہوگا: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُس وقت تک بامعنی مذاکرات نہیں ہو سکتے ہیں جب تک طالبان واضح طور پر تشدد میں کمی نہیں کرتے۔ ان کے بقول، تشدد میں واضح اور پائیدار کمی سے افغانستان کے مستقبل سے متعلق بامعنی مذاکرات میں مدد ملے گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36ikE4z

Related Posts

0 Response to "بامعنی مذاکرات کے لیے طالبان کو کارروائیاں روکنا ہوگا: صدر ٹرمپ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3