
جنگی ہتھیار بنانے والی فیکٹری آرٹ سینٹر میں تبدیل
دوسری جنگِ عظیم کے دوران امریکہ میں جنگی ساز و سامان بنانے کی فیکٹریاں قائم ہوئیں جہاں ٹینک، بحری جہاز، فائٹر جیٹ اور میزائل تیار کیے جاتے تھے۔ واشنگٹن ڈی سی کے نزدیک واقع ایک ایسی ہی فیکٹری کے بارے میں دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ جسے دیکھ کر آج کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہاں کبھی تباہی کا سامان بنتا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35jCeH3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35jCeH3
0 Response to "جنگی ہتھیار بنانے والی فیکٹری آرٹ سینٹر میں تبدیل"
Post a Comment