
امریکہ طالبان مذاکرات کا نیا دور، تشدد روکنے پر توجہ مرکوز
ایک امریکی ذریعے نے بتایا ہے کہ ''دوحہ مذاکرات میں امریکہ نے آج دوبارہ شرکت کی۔ مذاکرات میں دھیان تشدد کی کارروائیاں بند کرنے پر مرکوز رہے گا، جس کے نتیجے میں بین الافغان مذاکرات اور جنگ بندی کی جانب پیش رفت ہو سکے''۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2quJCPj
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2quJCPj
0 Response to "امریکہ طالبان مذاکرات کا نیا دور، تشدد روکنے پر توجہ مرکوز"
Post a Comment