-->
افغانستان: جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

افغانستان: جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ حملے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sVRQRg

Related Posts

0 Response to "افغانستان: جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3