
سویت یونین کے افغانستان پر حملے کے 40 برس، نقوش اب بھی موجود
رسول زئی نے 2015 میں افغانستان سے بھارت اس وقت نقل مکانی کی جب اُنہیں احساس ہوا کہ ملک میں موجود غیر ملکی افواج میں تیزی سے کمی آ رہی ہے۔ ان کے بقول، یہ احساس اب بھی موجود ہے کہ غیر ملکی افواج کی واپسی کے بعد افغانستان کہیں ایک مرتبہ پھر خانہ جنگی کا شکار نہ ہو جائے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qb5tUX
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qb5tUX
0 Response to "سویت یونین کے افغانستان پر حملے کے 40 برس، نقوش اب بھی موجود"
Post a Comment