
ایران، ملائیشیا، ترکی اور قطر کا باہمی تجارت کے لیے سونا استعمال کرنے پر غور
ملائیشیا کے دارالحکومت میں جاری کوالالمپور سمٹ کے آخری روز خطاب میں وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتر محمد کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا کے لیے یہ انتہائی اہم ہے کہ وہ مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے لیے خود انحصاری کی طرف بڑھیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36UYK8f
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36UYK8f
0 Response to "ایران، ملائیشیا، ترکی اور قطر کا باہمی تجارت کے لیے سونا استعمال کرنے پر غور"
Post a Comment