-->
کیا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اپنی جماعت پر گرفت کمزور ہو رہی ہے؟

کیا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اپنی جماعت پر گرفت کمزور ہو رہی ہے؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان انتخابات میں شکست نیتن یاہو کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں ہو گی۔ اگر وہ کم مارجن سے کامیاب بھی ہو گئے تو پھر 20 سال سے اس قدامت پسند جماعت پر اثر و رسوخ رکھنے والے نیتن یاہو کی ساکھ متاثر ہو گی۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35WEymd

0 Response to "کیا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اپنی جماعت پر گرفت کمزور ہو رہی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3