-->
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں ایک اور جھڑپ، چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں ایک اور جھڑپ، چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

مارے گئے عسکریت پسندوں میں سے تین مقامی باشندے تھے جب کہ ان کے چوتھے ساتھی کا تعلق مبینہ طور پر پاکستان سے تھا۔ چاروں کالعدم تنظیم جیشِ محمد سے وابستہ تھے جس کی تنظیم نے تصدیق کی ہے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2St7Fqv

Related Posts

0 Response to "بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں ایک اور جھڑپ، چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3