-->
یمن میں علیحدگی پسند فوج کی پریڈ پر حملہ، 9 افراد ہلاک

یمن میں علیحدگی پسند فوج کی پریڈ پر حملہ، 9 افراد ہلاک

جنوبی شہر الضالع میں فوج میں شامل ہونے والے نئے اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری تھی جب اس پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا گیا۔ حملے کا الزام حوثی باغیوں پر لگایا جا رہا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39oUAHG

Related Posts

0 Response to "یمن میں علیحدگی پسند فوج کی پریڈ پر حملہ، 9 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3