-->
’صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی ایک دستی بم ہیں‘

’صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی ایک دستی بم ہیں‘

یوکرین سے متعلق سابق ماہر فایونا ہل نے کمیٹیوں کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن یوکرین میں روڈی جولیانی کی خفیہ سرگرمیوں پر اس قدر برہم ہوئے تھے کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل کو ایک ایسا دستی بم قرار دیا جو دھماکے سے سب کو تباہ کر دے گا

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VKlNOy

Related Posts

0 Response to "’صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی ایک دستی بم ہیں‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3