
نیویارک: مذہبی تہوار 'حنوکاہ' کی تقریب میں حملہ، چاقو کے وار سے پانچ یہودی زخمی
نیویارک کے میئر کے مطابق نفرت انگیز جرائم میں اضافے کے بعد یہودیوں کے رہائشی علاقوں میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ہے۔ گورنر نیو یارک نے کہا کہ ٹاسک فورس کو تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2F1wa9t
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2F1wa9t
0 Response to "نیویارک: مذہبی تہوار 'حنوکاہ' کی تقریب میں حملہ، چاقو کے وار سے پانچ یہودی زخمی"
Post a Comment