
2018 میں اوبر پر سفر کے دوران تین ہزار سے زیادہ جنسی حملے
پچھلے سال ایک ارب 30 کروڑ افراد نے سفر کے لیے اوبر کو استعمال کیا۔ کمپنی نے کہا ہے کہ جنسی حملوں کا نشانہ بننے والوں میں ڈرائیور اور مسافر دونوں ہی شامل ہیں، جب کہ کچھ رپورٹس میں یہ واقعات مسافروں کے درمیان ہوئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DPZSgS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DPZSgS
0 Response to "2018 میں اوبر پر سفر کے دوران تین ہزار سے زیادہ جنسی حملے"
Post a Comment