
اسٹیٹ آف دی یونین: دو عشرے قبل کلنٹن نے تقریباً انہی حالات میں خطاب کیا تھا
سال 1998ء کے دسمبر میں ری پبلیکن اکثریت والے ایوانِ نمائندگان نے کلنٹن کا مواخذہ کیا تھا، جس میں الزام تھا کہ انھوں نے وائٹ ہاؤس کی انٹرن، مونیکا لونسکی کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر گرینڈ جیوری کے سامنے دروغ گوئی سے کام لیا اور انصاف میں رکاوٹ ڈالی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36LUhnJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36LUhnJ
0 Response to "اسٹیٹ آف دی یونین: دو عشرے قبل کلنٹن نے تقریباً انہی حالات میں خطاب کیا تھا"
Post a Comment