
سینیٹ کا گواہان طلب کرنے سے انکار، ٹرمپ کی بریت کی راہ ہموار
مواخذے کی کارروائی پر حتمی ووٹنگ کا اعلان بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے رکھا گیا ہے۔ اس سے قبل، اختتامی دلائل پیر کو 11 بجے دن شروع ہوں گے۔ یہ کارروائی چار گھنٹے تک جاری رہے گی جس میں استغاثے اور وکلائے صفائی کو نصف وقت مختص کیا جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ok1BRa
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ok1BRa
0 Response to "سینیٹ کا گواہان طلب کرنے سے انکار، ٹرمپ کی بریت کی راہ ہموار"
Post a Comment