-->
ترکی میں قائم امریکی فوجی اڈے کا مستقبل خطرے میں

ترکی میں قائم امریکی فوجی اڈے کا مستقبل خطرے میں

’انسرلک ایئر بیس‘ جنوبی ترکی میں شام کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ ایک طویل عرصے سے یہ امریکہ ترک تعاون کی علامت بنا ہوئی ہے۔ جب سرد جنگ عروج پر تھی، یہ فوجی اڈا نیٹو پارٹنر کی جانب سے سویت یونین کے خلاف امریکہ کے پختہ عزم کا غماز تھا

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ony6i4

Related Posts

0 Response to "ترکی میں قائم امریکی فوجی اڈے کا مستقبل خطرے میں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3