-->
یہودی بستیوں کی تعمیر، نئے امریکی مؤقف پر فلسطینیوں کا احتجاج

یہودی بستیوں کی تعمیر، نئے امریکی مؤقف پر فلسطینیوں کا احتجاج

فلسطینی صدر محمود عباس کی ’فتح تحریک‘ کے ایک اہلکار محمود علول نے تقریر میں کہا ہے کہ ’’اسرائیل کی جانب جھکاؤ پر مبنی امریکی پالیسی اور امریکہ کی یہودی بستیوں اور اسرائیلی قبضے کی حمایت نے ہمارے آپشن محدود کر دیے ہیں: یعنی یہ کہ ہم پھر سے مزاحمت کا راستہ اختیار کریں۔‘‘

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2skvn08

0 Response to "یہودی بستیوں کی تعمیر، نئے امریکی مؤقف پر فلسطینیوں کا احتجاج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3