-->
بوسنیا میں ہزاروں مہاجرین 'غیر انسانی ماحول' کے حامل کیمپ میں رہنے پر مجبور

بوسنیا میں ہزاروں مہاجرین 'غیر انسانی ماحول' کے حامل کیمپ میں رہنے پر مجبور

روشیا کے سرحد کے قریب واقع اس کیمپ کو 'ووکجیک ٹینٹ کیمپ' کا نام دیا جاتا ہے۔ بین الاقوامی امدادی ادارے اس کو خطرناک اور غیر انسانی ماحول کا حامل کیمپ قرار دیتے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QQHrAe

Related Posts

0 Response to "بوسنیا میں ہزاروں مہاجرین 'غیر انسانی ماحول' کے حامل کیمپ میں رہنے پر مجبور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3