
غنی کو دو تہائی ووٹ دھاندلی کی بنیاد پر پڑے: حکمت یار کا الزام
دھاندلی کے معاملے پر انھوں نے کہا کہ ان کی سوچ اپنے اہم حریف عبداللہ عبداللہ سے ملتی ہے۔ ایسی صورت میں ان الزامات کو تقویت ملتی ہے کہ پولنگ سے پہلے اور بعد میں مبینہ طور پر غنی نے دھاندلی کے حربے استعمال کیے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33jzYN7
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33jzYN7
0 Response to "غنی کو دو تہائی ووٹ دھاندلی کی بنیاد پر پڑے: حکمت یار کا الزام"
Post a Comment