
فریاب: جنگ بندی کا آغاز ہوتے ہی طالبان نے افغان ضلعے پر دھاوا بول دیا
حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ علی الصبح باغیوں نے شمالی صوبہٴ فریاب کے کوہستان علاقے میں حملہ کیا، جس کے نتیجے میں افغان افواج کے کم از کم 12 اہلکار ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوئے، جس کے بعد طالبان نے ضلعے پر قبضہ جما لیا
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MkHH6e
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MkHH6e
0 Response to "فریاب: جنگ بندی کا آغاز ہوتے ہی طالبان نے افغان ضلعے پر دھاوا بول دیا"
Post a Comment