-->
ترک فوجی کارروائی پر غور کے لئے اقوام متحدہ کا اجلاس آج

ترک فوجی کارروائی پر غور کے لئے اقوام متحدہ کا اجلاس آج

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کی ہے کہ ’دوسری جنگ عظیم کے دوران ’نارمنڈی‘ پر حملے میں، کردوں نے امریکہ کی کوئی مدد نہیں کی تھی اور کرد یہ جنگ صرف خطہ زمین حاصل کرنے کیلئے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر لڑ رہے ہیں‘، مگر'ہم کردوں کو پسند کرتے ہیں'․

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VzE7tJ

0 Response to "ترک فوجی کارروائی پر غور کے لئے اقوام متحدہ کا اجلاس آج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3