-->
چلی: کرایوں میں اضافے پر ہنگامے، سانتیاگو کا کنڑول فوج کے حوالے

چلی: کرایوں میں اضافے پر ہنگامے، سانتیاگو کا کنڑول فوج کے حوالے

جنرل دیل کمپو نے ہفتے کو سانتیاگو میں اخباری کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فوجی گشت کا مقصد ’’پرتشدد کارروائیوں سے متاثرہ علاقوں کا نظم و ضبط معمول پر لانا ہے۔‘‘ تاہم، ان کا کہنا تھا کی فی الوقت، کرفیو نافذ نہیں کیا جا رہا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oMHNN2

Related Posts

0 Response to "چلی: کرایوں میں اضافے پر ہنگامے، سانتیاگو کا کنڑول فوج کے حوالے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3