
احتجاج اور مظاہروں کے شکار ہانگ کانگ میں بلدیاتی انتخابات، ووٹنگ کی شرح میں کئی گنا اضافہ
انتخابات میں 452 نشستوں کے لیے 1104 امیدوار میدان میں اترے۔ 41 لاکھ افراد کو ووٹنگ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔ انتخابات کو چیف ایگزیکٹیو کے لیے امتحان قرار دیا جا رہا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KNrDuz
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KNrDuz
0 Response to "احتجاج اور مظاہروں کے شکار ہانگ کانگ میں بلدیاتی انتخابات، ووٹنگ کی شرح میں کئی گنا اضافہ"
Post a Comment