
بھارت میں لاک ڈاون: مزدور پیدل آبائی ریاستوں کو روانہ
انسانی حقوق کے ایک ممتاز رہنما ہرش مندر کی تنظیم نے دہلی میں لوگوں کو کھانا فراہم کرنے کا انتظام کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ،"نیشنل لاک ڈاؤن کےدوسرے ہی دن اور دلی کے لاک ڈاؤن کے چوتھے روز ہم نے یہ صورت حال دیکھی کہ ایک ہزار، دو ہزار، دس ہزار لوگ گھنٹوں تک کھانے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔"
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yh7iu7
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yh7iu7
0 Response to "بھارت میں لاک ڈاون: مزدور پیدل آبائی ریاستوں کو روانہ"
Post a Comment