-->
امریکہ اور چین نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیکس وصولی شروع کر دی

امریکہ اور چین نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیکس وصولی شروع کر دی

امریکہ اور چین کے تجارتی تنازع کے دوران ایسا پہلی بار ہوا ہے جب چین نے امریکی خام تیل پر ٹیکس عائد کیا ہے۔ جب کہ امریکہ نے جن چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کیا ہے ان میں سمارٹ اسپیکرز، ہیڈ فونز اور مختلف اقسام کے جوتے شامل ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LjbFHP

Related Posts

0 Response to "امریکہ اور چین نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیکس وصولی شروع کر دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3