-->
بغداد: سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، کم از کم 15 افراد ہلاک

بغداد: سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، کم از کم 15 افراد ہلاک

یہ حملہ اس وقت ہوا جب سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے بعد، حکومت مخالف مظاہرین نے جمہوریہ، سناک اور احمر پلوں کے کچھ حصوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ ان تمام پلوں سے راستہ سخت پہرے والے ’گرین زون‘ کی جانب جاتا ہے، جہاں عراقی حکومت کی اہم عمارات واقع ہیں

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YmkLtC

0 Response to "بغداد: سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، کم از کم 15 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3