
بین الاقوامی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے، صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری کی طرف سے تنازع کشمیر پر توجہ نہ دینے پر تنقید کی اور کہا کہ یہ مسئلہ گزشتہ 72 برسوں سے حل طلب ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mWvbBA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mWvbBA
0 Response to "بین الاقوامی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے، صدر ایردوان"
Post a Comment