
اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کی خبر دی تو پاکستان کا ردعمل توقع کے برعکس نکلا، اوباما
ایبٹ آباد میں کامیاب آپریشن کے بعد صدر اوباما نے پاکستان کے اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کو فون کیا۔ اوباما لکھتے ہیں کہ زرداری نے کہا کہ اس کا کچھ بھی ردعمل ہو یہ ایک بہت اچھی خبر ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35KDUdP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35KDUdP
0 Response to "اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کی خبر دی تو پاکستان کا ردعمل توقع کے برعکس نکلا، اوباما"
Post a Comment