
امریکہ میکسیکو سرحدی دیوار کا مستقبل کیا ہے؟
میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کی تعمیر 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کا ایک اہم وعدہ تھا۔ لیکن نو منتخب صدر جو بائیڈن سرحد پر دیوار سے متعلق بالکل مختلف رائے رکھتے ہیں۔ ٹرمپ دور کے اس منصوبے کا مستقبل کیا ہوگا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UKWr3C
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UKWr3C
0 Response to "امریکہ میکسیکو سرحدی دیوار کا مستقبل کیا ہے؟"
Post a Comment