-->
امریکہ پہنچنے والے افغان شہری کن مسائل کا شکار ہیں؟

امریکہ پہنچنے والے افغان شہری کن مسائل کا شکار ہیں؟

افغانستان کی غیر یقینی صورتِ حال کے دوران امریکہ آنے والے بے شمار افغان مہاجرین کو عارضی حیثیت دی گئی ہے۔ یہ افغان شہری فی الحال نہ ہی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس ملازمت کے مواقع میسر ہیں۔ ان شہریوں کی مشکلات کا حل کیسے ممکن ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zfCymY

Related Posts

0 Response to "امریکہ پہنچنے والے افغان شہری کن مسائل کا شکار ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3