
ٹرمپ دور کے آخری ایام پر کتاب، 'امریکی جنرل نے چین کو حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی'
سابق صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں آخری ایام کے حوالے سے صحافی باب ووڈورڈ اور رابرٹ کوسٹا کی کتاب ’پہرل‘ (Peril) میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے دو بار خفیہ ٹیلی فون کالز کے ذریعے چین کی آرمی کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کو یقین دہانی کرائی تھی کہ امریکہ حملہ نہیں کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zfjrtp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zfjrtp
0 Response to "ٹرمپ دور کے آخری ایام پر کتاب، 'امریکی جنرل نے چین کو حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی'"
Post a Comment