
پاکستان جنرل اسمبلی میں کشمیر کا معاملہ اٹھا کر اپنا قد چھوٹا کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے: بھارت
اقوام متحدہ میں بھارتی مستقل مندوب سید اکبر الدین نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کوئی اپنے قد کو چھوٹا کرے۔ بھارت کا رد عمل بہت بلند ہوگا۔ وہ خود کو نیچے گرا سکتے ہیں لیکن ہم قد اونچا رکھیں گے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QgX31h
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QgX31h
0 Response to "پاکستان جنرل اسمبلی میں کشمیر کا معاملہ اٹھا کر اپنا قد چھوٹا کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے: بھارت"
Post a Comment