
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں سیاسی کارکنوں پر حملہ، دو ہلاک ایک زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ ایک دکان میں بیٹھے ان تین افراد پر کیا گیا اور اس میں علحیدگی پسند عسکریت پسندوں کا ہاتھ لگتا ہے۔ سرینگر کے پولیس سربراہ اسماعیل امتیاز نے بتایا کہ "یہ کوئی بلا امتیاز فائرنگ نہیں تھی بلکہ یہ ٹارگیٹ کِلنگ کا واقعہ ہے"۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OBoCAA
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OBoCAA
0 Response to "بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں سیاسی کارکنوں پر حملہ، دو ہلاک ایک زخمی"
Post a Comment