-->
تین صدیوں سے چلنے والا دنیا کا قدیم ترین بک اسٹور

تین صدیوں سے چلنے والا دنیا کا قدیم ترین بک اسٹور

برٹرینڈ بک اسٹور نے 1732 میں کتابوں سے دلچسپی رکھنے والوں پر اپنے دروازے کھولے تھے۔ پرتگال کے دارالحکومت لسبن میں قائم اس بک اسٹور کو اب ایک ا ہم سیاحتی مرکز کی حیثیت بھی حاصل ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LygtKS

Related Posts

0 Response to "تین صدیوں سے چلنے والا دنیا کا قدیم ترین بک اسٹور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3